لال مسجد کے پیش امام نے 12 سال بعد ضمانتی خط جمع کرادیا
جمعرات 26 مارچ 2015 12:44
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) لال مسجد کے پیش امام عبدالعزیز نے اسلام آباد پولیس کو تحریر طور پر معافی نامہ نہیں جمع کرایا ہے، بلکہ ایک ’ضمانتی خط‘ جمع کرادیا ہے، یاد رہے کہ یہ خط انہیں تقریباً بارہ سال قبل اس وقت جمع کرانا تھا، جب ان کا نام پہلی مرتبہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈیول کی واچ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔
محکمہ پولیس اور وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے میڈیا کو بتا یا کہ دسمبر میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد مولانا عبدالعزیز نے ایک ضمانتی خط اپنے لیٹرہیڈ پر اسلام آباد پولیس کو جمع کرایا ہے۔یاد رہے کہ اس حملے کے بعد مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کی مذمت سے انکار کردیا تھا، اور ایک خطبے کے دوران کہا تھا کہ یہ حملہ کالعدم تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کا ردّعمل تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.