برطانیوں کو جہاد سے روکنے کے لیے دل و دماغ جیتنے ہوں گے‘ برطانوی اراکین
جمعرات 26 مارچ 2015 12:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) برطانیہ کے اراکین پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام جا کر دولت اسلامیہ میں شامل ہونے والے برطانیوی شہریوں کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق داخلہ اْمور کی کمیٹی کی چیئرمین کیتھ ویز نے کہا کہ برطانیہ کو ایسے افراد کے دل و دماغ جیتنے ہوں گے۔
ارکینِ پارلیمان کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ ان افراد کو روکنے کے لیے خاندانوں، کمیونٹیز اور بین الاقوامی ساتھیوں کے تعاون سے’ترجیہی بنیادوں‘ پر کام کرے۔لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے مسٹر ویز نے کہاکہ عوام کے سامنے آنے والے اس طرح کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔انھوں نے کہا کہ یہ دل و دماغ کی بے رحم جنگ ہے اور بغیر کسی مضبوط جوابی بیان کے ہم زیادہ لوگوں کو جانے سے نہیں روک سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کو جدید سفری سہولت کی فراہمی کے سلسلے میں فضائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے استعمال کا اعلان
-
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رک سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں سے مشرقی رفح کا محاصرہ
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.