سابق وزیر خیبرپختونخوا عمر فاروق وزیر کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، اہم امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 26 مارچ 2015 16:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیرعمرفاروق وزیرنے گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمقام چیئرمین سینٹ مولاناعبدالغفورحیدری سے ملاقات کی اورصوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
ملاقات میں عمرفاروق وزیر نے مولاناعبدالغفورحیدری کوسینٹ کاڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پرمبارکباددیتے ہوئے اس امیدکااظہارکیاکہ ایوان بالامیںآ ئین کی سربلندی اورجمہوری روایات کوفروغ دینے میں مزیدمددملے گی۔
قائمقام چیئرمین سینٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے سابق صوبائی وزیرعمرفاروق کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ سیاسی کارکن معاشرے میں محبت اوربھائی چارے کی فضاء کوقائم کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیزکریں تاکہ ملک کوترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کیاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.