خیبرپختونخوا حکومت انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام اور قانون کی بالا دستی قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے، محمود خان
جمعرات 26 مارچ 2015 17:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) خیبر پختونخواہ کے وزیر آبپاشی محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت معاشرے سے ظلم و نا انصافی کے خاتمے اور انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام، میرٹ اور قانون کے بالا دستی قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے اپنے دفتر پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
وزیر موصوف نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفع بد عنوانی کے خاتمے ، لٹیروں اور چوروں کا احتساب کرنے کے لئے ایک با اختیار احتساب کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے تبدیلی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کئے ہیں تاکہ تمام سرکاری ادارے عوام کی شکایات کے ازالے کے لئے موثر طریقے سے اپنی خدمات انجام دے سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.