ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا راز تعلیم ہے، والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کریں،حنیف اللہ
جمعرات 26 مارچ 2015 17:47
مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان حنیف اللہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا راز تعلیم ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجر گڑھی مردان میں دی علامہ اقبال سکولز سٹم کی سالانہ تقریب یوم والدین کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اجمل خان ، سکول کے ڈائریکٹر طارق ضمیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد حیات اور پرنسپل نصیب زادہ نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیں ۔ حنیف اللہ نے کہا کہ دنیا کے جو ممالک آج دنیا پر حکمرانی کر رہی ہیں ان کی ترقی کا راز علم ہے اگر ہمیں ترقی کے اس دوڑ میں شامل ہونا ہے تو ہمیں تعلیم اپنی ترجیح بنانی ہو گی ہمارا مقصد ایک ایسی قوم تیار کرنا ہے جو ملک کو پستی کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.