سعودی عرب میں ہمارے مقدس مقامات ہیں ، ان کے تحفظ پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، پاکستان مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے اپنا پھرپور کردار ادا کرے گا ‘ وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 27 مارچ 2015 15:14
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء ) وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عام ملک نہیں ، ہمارے مقدس مقامات ہیں ، ان کے تحفظ پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ، پاکستان مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے اپنا پھرپور کردار ادا کرے گا ۔ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
؛ انہوں نے کہا کہ مکہ اور مدینہ مقدس مقامات ہیں ، اگر ان پر کوئی سیکیورٹی خدشات ہوئے تو پاکسان اس کے تحفظ کیلئے اپنا پھرپور کردار ادا کرے گا ۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی ہے جو سب کے سامنے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سربراہان کے ذاتی تعلقات سے بھی ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات استوار ہوتے ہیں اور ملکی سربراہان کے ایک دوسرے پر احسان بھی ہوتے ہیںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.