میانوالی،چشمہ ہائیڈل پاور ہاؤس کے 6یونٹس پانی کی عدم فراہمی کے باعث اچانک ٹرپ کر گئے، 70میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال پیدا ہو گیا
جمعہ 27 مارچ 2015 17:39
میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) چشمہ ہائیڈل پاور ہاؤس کے8یونٹس میں سے 6یونٹس پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے اچانک ٹرپ کر گئے ۔ چشمہ ہائیڈل پاور ہاؤس کے 6یونٹس کی بند شسے 70میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال پیدا ہو گیا ہے جب کہ 2یونٹس سے صرف 40میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کے تاریخی شارٹ فال کی بدولت مذکورہ پاور ہاؤس کے 6یونٹس بند ہوئے ہیں ۔
بند ہونے والے یونٹوں کو دوبارہ چالو کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے ۔مذکورہ پاور ہاؤس کی بندش سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق چشمہ ہائیڈل پاور ہاؤس 110میگا واٹ بجلی کا حامل ہے۔6یونٹس کی بحالی کے بعد دوبارہ 70میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں شامل ہونا شروع ہو جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کر دیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.