سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کو عارضی طور پر اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی
جمعہ 27 مارچ 2015 19:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست پر نادرا کو عارضی طور پر اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں بینچ نے کراچی کی رہائشی خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزارنے اپنے بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود نادرا کے ذریعے اسلحہ لائسنس جاری کر رہی ہے جو توہین عدالت ہے۔
اس موقع پر وفاق کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی کہ جب تک زیر سماعت درخواست کا فیصلہ نہیں ہوتا ملکی سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر نادار کے ذریعے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد نادرا کو عارضی طور پر لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.