پر ستاروں کے دلوں پر فحاشی نہیں منفر د ڈانس سے حکمر انی کر رہی ہوں ‘فلم سٹار میگھا
اتوار 29 مارچ 2015 12:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ پر ستاروں کے دلوں پر فحاشی سے نہیں منفر د ڈانس سے حکمر انی کر رہی ہوں ‘زیادہ ڈراموں کی بجائے میعار کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا کہ میں جب سے سٹیج پر آئی ہوں ہمیشہ ڈانس میں کچھ منفر د کر نے کی کوشش کی ہے جس میں کا میاب جا رہی ہے اور آج میں اپنے پر ستاروں کے دلوں پر کی فحاشی کی وجہ سے نہیں اپنے منفر د ڈانس کی وجہ سے حکمرانی کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ فحاشی سے شہرت اور عزت نہیں صرف بدنامی ملتی ہے اور میعاری کام کرنے سے جو نام پیدا ہو تا ہے اسکو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.