پیارمحبت و یگانگت اور بھائی چارہ پنجاب کی ثقافت کا خاصہ ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر
اپنے نونہالان کے سروں پرحفاظت اور امن کی چھت قائم کر دی ہے‘ رانا محمد ارشد ہر سطح پر فن فیئر ، میلوں اور نمائشوں کے ذریعے لوگوں کو خوشیاں لوٹائی جائیں گی
اتوار 29 مارچ 2015 14:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) پیارمحبت و یگانگت اور بھائی چارہ پنجاب کی ثقافت کا خاصہ ہے۔ صوبے کے لوگ امن کے پیامبر ہیں، امن کے قیام کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں گے،ہم نے اپنے نونہالان کے سروں پرحفاظت اور امن کی چھت قائم کر دی ہے، صوبہ بھر میں جشن بہاراں کے سلسلے میں میلوں کاآغاز کر دیا گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ ہم ضرب عضب میں اپنے فوجی بھائیوں کے شانہ بشانہ امن قائم کرنے میں ان کاساتھ دے رہے ہیں۔
اس امر کا اظہار پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر رانا محمد ارشد نے جیلانی پارک میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیراہتمام منعقد ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی حضرات، تاجران کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، سرکاری افسران کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.