الخدمت فاوٴنڈیشن کے زیر اہتمام ڈپلومہ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب
پوزیشن ہولڈر طالبات میں 19سلائی مشینیں و دیگر تحائف اور اسناد کی تقسیم، محنت میں ہی عظمت ہے‘ صائمہ شبیر
اتوار 29 مارچ 2015 16:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) الخدمت خواتین ٹرسٹ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہا ہے کہ محنت میں ہی عظمت ہے، خواتین باعزت روزگار اختیار کرکے نہ صرف اپنے خاندان کا مالی بوجھ پال سکتی ہیں بلکہ معاشرتی ترقی میں بھی بہترین کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت فاوٴنڈیشن کے زیر اہتمام ڈپلومہ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں جماعت اسلامی لاہور کی نائب ناظمہ شائستہ طارق نے پوزیشن ہولڈرز طالبات میں 19سلائی مشینیں و دیگر تحائف اور اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر شائستہ طارق نے کہا کہ ڈپلومہ حا صل کرنے والی طالبات مہنگائی کے موجودہ دور میں نہ صرف اپنے والدین و خاندان کا مالی بوجھ بانٹ سکتی ہیں بلکہ آئندہ زندگی میں اپنے بچوں کی بھی بہتر کفالت و تعلیم و تربیت کرسکیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.