نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر ملک ترقی کی منزل کی طرف نہیں بڑھ سکتا ‘ جماعت اہلسنت کے رہنما مفتی ظفر
اتوار 29 مارچ 2015 16:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء ) جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کے بغیر ملک ترقی کی منزل کی طرف نہیں بڑھ سکتا ہے،کرا چی کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنا یا جا رہا ہے,ملکی معیشت میں بہتری کراچی امن کے ساتھ منسلک ہے , دہشت گر د کوئی بھی ہو اس کے خلاف قانون حر کت میں آنا چاہیے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت لاہور کے ناظم اعلیٰ مفتی ظفر جبار چشتی، لاہور کے امیرسید شمس الدین بخاری،مولانا علامہ اشرف علی سعیدی،قاری نذیر احمد قادری اور محمداسلم نواز قادری سمیت دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سیکولر عناصر کی سازشیں خطرنا ک ہیں اس سے ملکی امن و امان کو خطرات لاحق ہیں اسلامی مملکت میں مسلمانوں کے جذبات کا احترام کیا جائے حریت فکر اور آزادی اظہار کی آڑ میں مقدس ہستیوں کی گستاخی کا چلن دنیا کے امن وامان کا خطرہ ہے۔
ایک عشرے سے مغرب کی طرف سے جانبدارانہ اور متعصبانہ طرز عمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.