یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء کے لیے پاک بحریہ کا جہاز بحیرہ احمر روانہ
اتوار 29 مارچ 2015 22:25
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لیے پاکستان بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز اتوار کو کراچی کی بندرگاہ سے بحیرہ احمر ، خلیج عدن کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ جہاز ضرورت پڑنے پر یمن میں موجود پاکستانیوں کے انخلاء کا کام سر انجام دے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان بحریہ کایہ جہاز خلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود ہوگا تا کہ قومی ضرورت کے مطابق کسی بھی صورتحال سے نبرد آزما ہو سکے۔
بحری افواج تیز رفتار نقل و حرکت ، دسترس اور کئی دن تک کام کرتے رہنے کی بنیادی صفات کے ساتھ ساتھ سینکڑوں افراد کے نقل و حمل کی صلاحیت رکھنے کے باعث امدادی کاموں اور انخلاء کے آپریشنز میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔ پاک بحریہ کسی بھی قسم کے فوجی، کانسٹیبلری ، سفارتی یا امدادی آپریشن سر انجام دینے کے لیے جنگ اور امن دونوں موقعوں پر مکمل تیار رہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.