پاکستان پیپلزپارٹی کا مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان،
پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے،یمنی باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کے حامی ہیں، رحمن ملک کی پریس کانفرنس ،آصف زرداری کا پیغام پڑھ کر سنایا
اتوار 29 مارچ 2015 23:30
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے ۔ا س بات کااعلان پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن ملک نے اپنی رہائش گاہ پر یس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔اس موقع پر انہوں نے پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری کا پیغام پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ مسلمان سعودی مقامات پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
پیپلزپارٹی سعودی عرب اور یمن کے حوالے سے تمام حالات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہے۔پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے مشکل وقت میں ساتھ دے گی۔ہم یمنی باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کے حامی ہیں۔باغیوں کے باعث یمن کی جمہوری حکومت کو خطرات لاحق ہیں۔(جاری ہے)
مسلمان کسی بھی صورت میں سعودی مقدس مقامات پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔سینیٹر رحمن ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری نے سعودی اور ایران میں کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
یمن کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف کی ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتے۔یمن کا معاملہ حساس ہے پاکستان کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا کی رپورٹ پر لینا جاسکتے ہیں۔ جو بھی اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے سوچ سمجھ کر کیا جائے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ سعودی عرب کے خلاف جینا ہے۔مشرق وسطیٰ میں یہ سب کچھ پہلیبار ہورہا ہے۔عراق کا صورتحال بھی سب کے سامنے ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی صورتحال پر وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اعتماد میں لے لیا پیپلزپارٹی وزیر اعظم سے رابطہ کے بعد اپنے موقف کا اعلان کریگی، داعش ایک حقیقت بن چکی ہے اور ملک میں داعش موجود ہے داعش مشرق وسطیٰ کی القاعدہ بنے گی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.