مستقل اور تاحیات نااہلی بارے آئینی و قانونی نکات کی تشریح کے لئے 5 رکنی لارجر بینچ قائم کرنے کا حکم ،فریقین کو نوٹس جاری،کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
پیر 30 مارچ 2015 16:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک نے آئین کے آرٹیکل 62 ، 63 کے تحت مستقل اور تاحیات نااہلی بارے آئینی و قانونی نکات کی تشریح کے لئے 5 رکنی لارجر بینچ کی تشکیل کے احکامات جاری کر دیئے ہیں انہوں نے یہ حکم پیر کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے عبدالکریم نوشیروانی کی درخواست پر جاری کیا ہے ۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
اس دوران نوشیروانی کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پی پی 46 فاران سے بی این پی کے امیدوار عبدالکریم نوشیروانی کامیاب ہوئے تھے مگر ان کے مخالف امیدوار سمیع اللہ بلوچ نے الیکشن ٹریبونل میں ان کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی تھی جس پر ٹریبونل نے 2 سال کی سزا سنائی تھی جس کو سپریم کورٹ نے کم کر کے 14روز کر دیا تھا سزا یافتہ ہونے پر نااہلی کے لئے سمیع اللہ بلوچ نے عدالت سے رجوع کیا تھا اور اب معاملہ یہ ہے کہ کہ آرٹیکل 62 ، 63 کے تحت ان کے موکل نوشیروانی کی نااہلی مستقل اور تاحیات ہو گی یا نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.