علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور چین کی جینان یونیورسٹی کا شعبہ ابلاغیات میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق
پیر 30 مارچ 2015 23:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور چین کی جینان یونیورسٹی نے شعبہ ابلاغیات میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پیر کو چین کے پانچ رکنی وفد نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت چین کی جینان یونیورسٹی کے سکول آف جرنلزم اور کمیونیکیشن کے پروفیسر یو جی ایکسن کر رہے تھے۔
وفد نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی سے ملاقات کی اور دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان شعبہ ابلاغیات میں تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ ا ٹھانے کیلئے وفود کے تبادلہ پر اتفاق کیا۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے چینی زبان اور جرنلزم کی تدریس بالخصوص آن لائن کورسز کیلئے چین کے تعاون کی پیشکش پر شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.