کوئٹہ،فرنٹےئرکوربلوچستان کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے 7شرپسند گرفتار،اسلحہ اورہینڈگرنیڈ برآمد
پیر 30 مارچ 2015 23:26
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) فرنٹےئرکوربلوچستان کاخفیہ اطلاع پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران حب اورپنجگورسے کالعدم تنظیم بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے 07شرپسند وں کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اورہینڈگرنیڈ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے04انتہائی مطلوب دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا گیا۔گرفتاردہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدکیا گیاہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے ایک دوسری کارروائی میں فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پرپنجگور کے علاقے میں کالعدم تنظیم بلوچستان لیبریشن فرنٹ کے شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 03شرپسندوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اورہینڈگرنیڈبرآمدکرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.