آسٹریلیا کو پانچ براعظموں میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل
منگل 31 مارچ 2015 12:17
میلبورن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) آسٹریلیا نے اب تک پانچ براعظم ایشیا، یورپ، افریقا اور شمالی امریکہ( ویسٹ انڈیز) اور آسٹریلیا میں ورلڈ کپ جیتنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا ہے، اب صرف جنوبی امریکا اور انٹارکٹیکا باقی بچے ہیں جہاں اس نے ورلڈ کپ نہیں جیتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ ثانی الذکر خطوں میں کبھی کرکٹ کا میگا ایونٹ منعقد نہیں ہوا ہے۔
آسٹریلیا نے ایک بار پھر ورلڈ کپ فائنل کا مزہ کرکرہ کردیا۔ کینگروز 1999کے بعد ہر بار فائنل میں حریف ٹیم کو بھرپور پنچ سے ناک آؤٹ کرکے فیصلہ کن فائٹ کو یک طرفہ بنارہے ہیں۔ اتوار 29مارچ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں بھی یہی ہوا۔ آسٹریلیا کو 1975میں ویسٹ انڈیز نے سترہ رنز سے شکست دی تھی۔ اس کے بعد وہ طویل انتظار کے بعد1987میں کولکتہ میں انگلینڈ کو سات رنز سے ہرا کر پہلی بار عالمی چیمپئن بنا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.