آنیوالے اپنے پراجیکٹوں میں سے جہاں میری ضرورت ہوئی اداکاری کر لوں گی‘ انوشکا شرما
منگل 31 مارچ 2015 12:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ اپنے انیوالے پراجیکٹ میں جہاں ضرورت ہو اداکاری کر لوں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی فلموں سے بالکل مطمئن ہوں تاہم اپنے کام کے حوالے سے مزید ذمہ داری کا مظاہرہ کرتی رہوں گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلم این ایچ ٹین کو میں نے کبھی بھی خطرے کے طور پر نہیں لیا تھا بلکہ میں نے ہمیشہ یہ سوچا تھا کہ یہ فلم بہت ہی اچھا بزنس کرے گی اور یہی میرے ساتھ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے بھائی کیساتھ ملکر مزید دو پراجیکٹوں پر کام کر رہی ہوں تاہم ان میں سے کسی ایک میں بھی خود اکدارہ نہیں کرونگی تاہم انہوں نے کہا کہ اگر ان دونوں فلموں میں سے کسی ایک میں بھی میری ضرورت ہوئی تو وہاں اداکاری کر لوں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.