ینگ ڈاکٹرز سروس سٹرکچر کا مطالبہ لے کر ایک بار پھر سٹرکوں پر‘پنجاب بھر میں احتجاج
منگل 31 مارچ 2015 13:33
لاہور/سرگودھا/گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز سروس سڑکچر کا مطالبہ لے کر ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے آوٹ ڈروز جزوی طور پر بند کر دیے ہیں جس کے باعث مریضو ں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹروں کا کہناہے کہ دو سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن سروس سڑکچر منظور نہیں کیا جا رہاہے ،سروس سٹرکچر کا مطالبہ تسلیم کیاجائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا۔
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز چار مقامات پر سراپا احتجاج ہیں جس کے باعث کینال روڈ ،مال روڈ ،جیل روڈ اورفیروز پرروڈ پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیاہے اور گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔دوسری جانب ہسپتال میں او پی ڈیز بند ہونے کے باعث مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.