سام سنگ نے کمپیوٹرر کیلئے 3-bit V-NAND لائن اپ پرمشتمل 850 EVO SSDs متعارف کرادی
منگل 31 مارچ 2015 16:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے منگل کو 53 ممالک میں 850 EVO M.2 اور850 EVO mSATA سولڈسٹیٹ ڈرائیو(SSD) لائن اپ متعارف کرانے کی نقاب کشائی کردی ہے۔ 850 EVO M.2 اور mSATAایس ایس ڈیز،دسمبر 2014 میں متعارف کرائے جانیوالے ایوارڈیافتہ 850 EVO SSD کے نئے فارم فیکٹرز ہیں اوریہ سام سنگ کی زیادہ سے زیادہ کارکردگی اور برداشت کیلئے مشہور 3D V-NAND کے فیچرزسے لیس ہیں۔
روایتی 2.5 انچ کی SSD کے ایک دسویں وزن کے برابرM.2 اور mSATA ایس ایس ڈیزان صارفین کیلئے مثالی قراردیئے گئے ہیں جو اپنے ڈیسک ٹاپ یا پتلے ترین پی سیز کی صلاحیت اور سٹوریج کارکردگی کو اپ گریڈ کرنے کے خواہش مند ہیں۔سام سنگ الیکٹرانکس میں برانڈڈ پراڈکٹ مارکیٹنگ ٹیم کے سینیئرنائب صدر Unsoo Kim کا کہناہے کہ 850 EVOکی پیشکش کے ذریعے، سام سنگ ہرکمپیوٹر صارف کو 3D V-NAND کی رفتار، اعتماد اور برداشت کے ساتھ ان کے آلہ کو اپ گریڈ کرنے کا موقع دے رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.