وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر کا رائس ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ کونسل کے قیام کا عندیدیہ
منگل 31 مارچ 2015 17:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر نے رائس ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ کونسل کے قیام کا عندیدیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاول کے برآمد کنندگان اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل کو دور کر کے چاول کی تجارت کو فروغ دیا جا سکتا ہے ‘کونسل میں میں وفاق، صوبوں اور چاول برآمد کنندگان کی ایسوسی ایشن کے نمائندے شامل ہوں گے۔
وہ منگل کو رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ساتویں ایکسپورٹ ٹرافی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ چاول کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کے لئے وفاق اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لئے رائس ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کونسل فعال کردار ادا کرے گی، یہ ایک مستقل فورم ہوگا جو باقاعدگی سے اجلاسوں کا انعقاد کرے گا تاکہ اس شعبہ کو درپیش مسائل کو اتفاق رائے سے دور کرتے ہوئے چاول کی تجارت کو فروغ دیا جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.