کوئٹہ، دو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب عمل میں نہیں لایا جا سکا
منگل 31 مارچ 2015 20:59
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں تقریبا ً دو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود سٹینڈک کے چیئرمینوں کا اعلان نہیں ہوسکا ۔ جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بلوچستان کے مخلوط حکومت اندرونی خانہ اختلافات موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بننے کے بعد قانونی اور آئینی طورپر سٹینڈنگ کمیٹیوں کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوجانا چاہئے تھا مگر مخلوط حکومت میں بعض امور پر اختلافات پائے جاتے ہیں مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں کافی عرصے سے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے اور اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے ۔
جس کی وجہ سے ابھی تک سٹینڈنگ کمیٹیوں چیئرمینوں کا انتخاب عمل میں نہیں لایا جاسکتا وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ریکوڈک کے بارے میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے بیرون ملک میں موجود ہے جبکہ بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جالاوان اور سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نجی دورے بیرون ملک گئے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
جس کی وجہ سے ابھی تک اسمبلی میں سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب عمل میں نہیں لایا جاسکا ہے۔ توقع ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نواب ثناء اللہ خان زہری کی پاکستان آمد کے بعد صوبائی اسمبلی میں سٹیڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب عمل میں لایا جاسکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.