حکومت کی عدم توجہ ، چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف حا صل کر نا ناممکن ہو گیا
بدھ 1 اپریل 2015 13:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) حکومت کی عدم توجہ کے باعث چاول کی برآمد کا 2 ارب ڈالر کا ہدف پورا ہونا ناممکن ہو گیا ۔ بین الاقوامی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں کمی سعودی عرب بھارتی چاول کا بڑا خرید بن گیا ۔ پاکستان میں چاول کی ایکسپورٹ میں کمی سے چاول کی سمال بزنس انڈسٹری تباہی کے دھانے کے قریب پہنچ گئی ۔
چاول انڈسٹری کے روزگار سے واسطہ لاکھوں خاندانوں کا بے روزگار ہونے کا خدضشہ ۔ گزشتہ سال چاول کا سٹاک گوداموں میں خراب ہونے لگا ۔ گزشتہ سال حکومت نے پاکستانی چاول کو بین الاقوامی منڈی میں فروخت کا صرف 2 ارب ڈالر مقرر کیا تھا مگر حکومتی عدم توجہگی کی وجہ سے بیرون ملک منڈیوں میں چاول کی فروبخت اور نئی منڈیوں کی تلاش میں ناکام رہی ہے بھارت نے چاول کی فروخت کے لئے نہصرف نئی منڈیاں تگلاش کی بلکہ پاکستانی چاول کے خریدار ملکوں سے بھی تعلقات بہتر بنا کر پاکستانی چاول کی فروخت بھی محدود کر دی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.