یمن میں پھنسے آخری پاکستانی کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘حرمین شریفین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا‘تارکین وطن کو کوئی مشکل پیش آئے حکومت بے چین ہوجاتی ہے
گورنر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرکی صدر آزادجموں و کشمیر سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 1 اپریل 2015 16:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان/ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ضرورت پڑی تو حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔ کسی پاکستانی کو دنیا کے کسی کونے میں کوئی تکلیف ہوتی ہے تو حکومت بے چین ہوجاتی ہے۔
وہ صدر آزادجموں و کشمیر سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ سردار محمد یعقوب خان نے گورنر/ وفاقی وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یمن میں پھنسے پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے انخلاء کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے یمن میں پھنسے تارکین وطن کی بحفاظت واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.