عمران اسماعیل اورپی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جناح گراؤنڈ میں حق پرست شہداء کی یادگار کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ،نوید قائم خانی
بدھ 1 اپریل 2015 17:06
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی و اراکین زونل کمیٹی نے تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے246عمران اسماعیل اور دیگر کارکنان کی جانب سے جناح گراؤنڈ کراچی سے ملحقہ حق پرست شہداء کی یادگار کی بے حرمتی کرنے، قائد تحریک الطاف حسین کی تصاویر کو نقصان پہنچانے اورعوام پر تشدد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
اور انکے اس عمل کو کراچی کا امن خراب کرنے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ پورے پاکستان کی عوام اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے کہ حلقہ این اے 246ایم کیوایم کے مضبوط گڑھ میں شمار ہوتا ہے ۔ اور اس حلقے میں ہونے والے تمام تر انتخابات میں ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے امیدوار بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوتے رہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.