آ ل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین صحبت پور کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
بدھ 1 اپریل 2015 18:49
صحبت پور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) سب ڈویژن کیسکوصحبت پور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف آ ل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین سب ڈویژن صحبت پور کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ چےئرمین دیدار علی کنرانی کی قیادت میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
مظاہرے میں ڈویژن سیکر ٹری کوڑا خان سولنگی ، وائس چےئرمین نیاز علی ، جوائنٹ سیکر ٹری اما بخش ، ایل ایس خالد خان کھوسہ ، ایل ایس نادر علی شاہ ، ایل ایس محمد مراد ، ایل ایس عارف علی ،ایل ایس علی احمد کھوسہ اور دیگر مزدوروں نے شرکت کی ۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ واپڈا ایک قومی اثاثہ ہے جس کو موجودہ گورنمنٹ اونے پونے بیچنے کے پیچھے ہیں جو کہ ایک بہت بڑی سازش ہے جو کسی صورت میں سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے اور اپنے صوبائی قائدین حاجی محمد رمضان اچکزئی کی قیادت میں متحد ہیں اور کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.