وزیر اعلی سندھ کی کو آر ڈینیٹر نا دیہ گبو ل کی محکمہ انسا نی حقوق کے افسرا ن اور ملا زمین کو سختی سے ہدا یت
انسا نی حقوق کے کیسز کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل اور محکمہ کی کا ر کر دگی کو مزید بہتر بنا نے کے لئے ٹھو س اقدما ت کئے جا ئیں، اجلا س سے خطاب
بدھ 1 اپریل 2015 22:40
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیر اعلی سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے محکمہ انسا نی حقوق کے افسرا ن اور ملا زمین کو سختی سے ہدا یت دی ہے کہ انسا نی حقوق کے کیسز کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل کیا جائے اور صو بے میں محکمہ کی کا ر کر دگی کو مزید بہتر بنا نے کے لئے ٹھو س اقدما ت کئے جا ئیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں محکمہ انسا نی حقوق کے افسرا ن اور ملا ز مین کے سا تھ محکمے کی کا ر کر دگی کے حوالے سے منعقدہ اجلا س کی سر برا ہی کرتے ہو ئے کیا ۔
انہو ں نے محکمہ کی سا ل 2015کے سہ ما ہی رپو ر ٹ کے حوا لے سے ایڈ منسٹریٹر محکمہ انسانی حقوق اشفا ق احمد سے تفصیلی بریفنگ لی اور محکمہ سے غیر حا ضر ملا ز مین کے خلا ف تا دیبی کا ر وا ئی کا حکم بھی دیا ۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ محکمہ کی کا ر کر دگی کے حوا لے سے دیئے گئے کا م میں کسی قسم کی کوتاہی اور لا پر وا ہی نہ بر تی جا ئے اور غیر حا ضر ذمہ دار ملا ز مین کے خلا ف سخت تا دیبی کا ر وا ئی کی جا ئے ۔
انہو ں نے بتا یا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قا ئم علی شا ہ محکمہ کی صو بے کے لئے کئے جا نے وا لے اقدا ما ت سے با خبر ہیں اور وقتاََ فوقتاََ بریفنگ لیتے رہتے ہیں لہذا محکمہ کے تما م افسرا ن اور ملا زمین اپنے کا م خو ش اسلو بی سے انجا م دیں ۔ایڈمنسٹریٹر اشفاق احمد نے بتا یا کہ کچھ ما لی مشکلا ت کے با عث پریشانیو ں کا سا تھ تھا لیکن تما م معا ملا ت حل کیئے جا چکے ہیں اور انسا نی حقوق کا ادا ر ہ مکمل طو ر پر فعا ل ہے ۔اس مو قع پر محکمہ کے ڈا ئریکٹر شو کت میمن ،لیگل ایڈ کمیٹی ،میڈیکل ایڈ کمیٹی اور شکا یتی سیل کے افسرا ن اور ملا زمین بھی مو جو د تھے ۔##متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.