ہالی ووڈ ایکشن فلم ’میڈ میکس فیوری روڈ“ کا نیا ٹریلر ریلیز
جمعرات 2 اپریل 2015 11:29
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم میڈ میکس فیوری روڈ کا نیا ٹریلر شائقین کیلئے پیش کردیا گیا،، فلم پندرہ مئی کو مداحوں کیلئے پیش کی جائے گی،ایکشن فلموں اور میڈ میکس سیریز کے شائقین کیلئے میڈ میکس فیوری روڈ کا نیا ٹریلر تہکہ مچانے آگیا،، فلم میڈ میکس سیریز کا چوتھا پارٹ ہے،میڈ میکس فیوری روڈ میں شامل ہے ایسی دنیا کی کہانی جہاں لوگ موت سے لڑتے دکھائی دینگے،، لیکن میڈ میکس ٹیم کی ایک خاتون خود کو زندہ رکھنے کے جتن میں ہوگی زیادہ مصروف ،فلم میں ٹوم ہارڈی،چارلیز تھرون اور کارٹنی ایٹون اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں،ایکشن سے بھرپور فلم پندرہ مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.