آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ‘ عابد حسین صدیقی
جمعرات 2 اپریل 2015 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ،آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔
(جاری ہے)
یہاں سے جاری ایک بیان انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بقاء کیلئے ہمیشہ جدو جہد کی ملک میں جمہوریت کی مضبوطی پیپلز پارٹی کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی ختم کر کے رکھ دیاہے۔ حکومت کے بجلی بحران خاتمہ کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں حکومت بدترین لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لیے اقدامات کرے صرف دعوؤں اور وعدوں پر انحصار نہ کرے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کی بدنیتی کا ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.