ڈیر ہ اسماعیل خان ،تیزبارش اورژالہ باری‘متعددجانورہلاک‘دیوارگرنے سے چارافرادزخمی، فصلیں تباہ
جمعرات 2 اپریل 2015 19:49
ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)کڑی خیسوراوردرابن میں تیزبارش اورژالہ باری‘متعددجانورہلاک‘دیوارگرنے سے چارافرادزخمی ہوگئے‘فصلیں تباہ‘ڈیرہ اسماعیل خان شہرمیں بھی بارش۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کڑی خیسورمیں تیزبارش کیساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے متعددجانورہلاک ہوگئے اورکھڑی فصلیں مکمل تباہ ہوگئیں۔کئی جانوربھی ہلاک ہوگئے۔ژالہ باری اوربارش کے بعددیوارگرنے سے چارافرادزخمی بھی ہوگئے جنکوفوری طورپرہسپتال داخل کرادیاگیاہے۔اسی طرح درابن کے علاقہ میں بھی تیزبارش ہوئی جسکے باعث عوام کوکافی مشکلات کاسامناکرناپڑا۔ڈیرہ اسماعیل خان شہراورمضافاتی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس سے موسم سردہوگیا۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.