تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے اس کے لیے عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے، سید مفخر علی
جمعرات 2 اپریل 2015 22:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے قائم مقام امیر سید مفخر علی نے ذمہ داران ضلع وزونز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی میں رابطہ عوام مہم شروع کررہی ہے۔
(جاری ہے)
رابطہ عوام مہم کے لئے ذمہ داران وکارکنان بھرپور طریقے سے عوام سے رابطہ کریں اور ایک بہت بڑی تعداد میں عوام اپنا ہمنوا بنائیں۔ایک بڑی تبدیلی کیلئے عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہی کراچی اور پاکستان کے حالات تبدیل کرسکتی ہے۔ جماعت اسلامی جرأت مند اور دیانت دار لوگوں کی جماعت ہے۔ صالح قیادت اس ملک میں آجائے تو ہمارے مسائل حل ہوجائیں۔ اس موقع پر سیکریٹری ضلع مرزا فرحان بیگ ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.