سلمان خان نے مداحوں سے اپنے پسندیدہ گانے شیئر کر دیئے
جمعہ 3 اپریل 2015 13:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) اپنی اچھوتی ٹوئٹس اور فیس بک شیئرز کی وجہ سے بھی منفرد شہرت رکھنے والے بولی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے مداحوں سے سفر کے دوران اپنے پسندیدہ ترین گانوں کی فہرست شیئر کی ہے۔سلمان نے فیس بک پر ایک پوسٹ میں اپنے پسندیدہ گانے بتائے ہیں، جس پر ان کے فالوورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
(جاری ہے)
اس فہرست میں سدا بہار گانے مثلاً روبی ویلئمز کا Angels اور بروس سپرنگ سٹین کا Dancing in the dark شامل ہیں۔
سلمان اپنی فلموں کے کچھ گانوں مثلاً فلم کک میں ہمیش رشمیا کے بنائے”تو ہی تو” اور فلم” جانیمن“ میں انو ملک کے ”سو درد ہے“ کو بھی بہت سراہتے ہیں ۔اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہمیشہ نوجوان دکھائی دینے والے سلمان الفا ویلا کاForever Young بھی بہت شوق سے سنتے ہیں۔ہمیں یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ گانوں کے حوالے سے سلمان خان کی چوائس بہت عمدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.