کراچی، حضرت بی بی امہ البنین نے اسلامی اصولوں کو خواتین میں اجاگر کیا ،مولانا محمد عون نقوی
جمعہ 3 اپریل 2015 16:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) یوم وفات زوجہ امیر المومنین حضرت علی ،امہ البنین کے موقع پر مرکزی اجتماع نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوا جس سے خطاب کے دوران مولانا محمد عون نقوی نے کہا کہ خانوادہ اہلبیت کی خواتین نے اپنے علم و عمل ،کردار اور سیرت سے بحیثیت بیٹی،بیوی اور مثالی ماں کا رویہ پیش کیا اور تاریخ اسلام میں سنہری باب کا اضافہ کیا جن میں زوجہ حضرت علی حضرت بی بی امہ البنین کا خواتین کیلئے اسلامی اصولوں کو آشکار کرنا ناقابل فراموش ہے ،کیونکہ امہ البنین کی اولاد میں کربلاء کے شیر دل جنرل حضرت عباس علمدار کا نام شجاعت و وفا اور بہاداری میں بے مثل ہے ،امہ البنین کی اولاد نے بیش بہا قربانی دیکر اسلام کو ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید کیا ،انہوں نے مزید کہا کہ خواتین میڈیا کے ذریعے بے راہ روی کو اپنے گھروں سے دور رکھیں اور اسلام کی مثالی خواتین کے کردار کا مطالعہ کر کے اپنی اولاد میں منتقل کریں ،کیونکہ بہترین ماں ہی نسل کی امین ہوتی ہے،اجتماع سے علامہ جعفر رضا نقوی،علامہ خلیل احمد ،حکیم محمد احمد،جاوید اختر کربلائی اور دیگر نے خطاب کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.