ھنگو،ٹل میں بنوں چو ک کے قریب مکان کی چھت گر گئی، 10سالہ بچی جاں بحق،تین خواتین زخمی
جمعہ 3 اپریل 2015 17:41
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تحصیل ٹل میں بنوں چو ک کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 10سالہ بچی جاں بحق،تین خواتین زخمی،ٹل تور کوٹ میں برساتی نالے سے 8سالہ بچی کی لاش برآمد۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹل پولیس نے بتایا کہ جمعرات کی شام تحصیل ٹل کے علاقہ بنوں چوک کے قریب ایک مکان کے کمرے میں ایک بچی سمیت تین خواتین موجود تھے کہ اچانک مکان کی چھت آگر ی جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود ایک10سالہ بچی ملبے تلے دبنے سے جان بحق ہو گئی جبکہ تین خواتین معمولی زخمی ہو گئیں۔
دوسری جانب پولیس کے مطابق جمعہ کے روز تحصیل ٹل کے علاقہ تور کوٹ میں پولیس کو ایک برساتی نالے سے 8سالہ لوارث بچی کی لاش ملی ۔ جس کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر لواحقین کی تلاش شروع کر دی ہے ۔یاد رہے کہ ضلع ہنگو اور دیگر مضافاتی علاقوں میں پچھلے ایک ہفتے سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ایسے حادثات رونما ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.