نائن زیر وسے تحر یک انصاف کے امیدوار کی کا میابی نوشتہ دیوار ہے‘میاں محمو دالر شید
کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف کلین سویپ کر یگی‘اپوزیشن لیڈر پنجاب
ہفتہ 4 اپریل 2015 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہاہے کہ تحر یک انصاف ہی ٹارگٹ کلنگ او ر بھتہ خوری کا خاتمہ کر سکتی ہے ‘نائن زیر وسے تحر یک انصاف کے امیدوار کی کا میابی نوشتہ دیوار ہے ‘عمران خان کی قیاد ت میں تحر یک انصاف اقتدار کی نہیں ملک کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا ‘کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں تحر یک انصاف کلین سویپ کر یگی کیونکہ عوامی مسائل کا حل صرف تحر یک انصاف کے پاس ہے ‘ایسٹر پر تحر یک انصاف مسیحی برداری کو مبارکباد پیش کرتی ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں میاں محمو دالر شید نے کہا کہ کراچی کے عوام ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سے تنگ آچکے ہیں اور تحر یک انصاف عوام کو ان جیسے مسائل سے نجات دلانے کیلئے ہی سیاست کر رہی ہے اور نہ صرف تحر یک نائن زیر وسے کا میابی حاصل کر یگی بلکہ آئندہ انتخابات میں تحر یک انصاف شہر قائد میں مکمل کلین سویپ بھی کر یگی کیونکہ وہاں کے عوام عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں بھی تحریک انصاف کلین سویپ کر یگی اور کارکنان بلدیاتی انتخابات کیلئے بھر پور تیاریاں کر یں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.