لورالائی، شر پسند عنا صر ضلع لورالائی کی امن وامان خراب کر نے کی کو شش کر رہے ہیں ، سکاؤ ٹس کر نل محمد فیصل
کسی صو رت میں لورالائی کی امن وامان خراب ہو نے نہیں دینگے ،مشترکہ پریس کانفرنس
ہفتہ 4 اپریل 2015 20:13
لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) لورالائی سکا ؤٹس میں کما نڈنٹ لورالائی سکاؤ ٹس کر نل محمد فیصل ڈپٹی کمشنر شاہ زیب کاکڑ ،زیا رت ڈپٹی کمشنر عبدالخا لق مندوخیل ،ڈی پی او لورالائی اعظم جما لی کا مشتر کہ پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کرنل محمد فیصل نے کہا کہ شر پسند عنا صر ضلع لورالائی کی امن وامان خراب کر نے کی کو شش کر رہے ہیں لیکن ہم کسی صو رت میں کسی صو رت میں لورالائی کی امن وامان خراب ہو نے نہیں دینگے لورالائی ایک پرُ امن ضلع ہے لورالائی کے عوام ایف سی بلو چستان لورالائی کے ساتھ مکمل تعا ون کر کے ایک اہم شہری ہو نے کی ثبو ت دیں ۔
لورالائی اور آس پاس میں دہشت گر دوں کے خلاف جنگ دہشت گر دوں کے خا تمے تک بر قرار رہے گا عوام کو چا ہئے کہ ضلعی انتظا میہ پو لیس لیویز ،ایف سی کے ساتھ تعا ون کریں دہشت گر دی ایک ناصور مر ض کی طرح پھیل رہی ہے ایس کے روک تھا م کیلئے سیکو رٹی فو رسز کے ساتھ عوام تعا ون کر کے اس کا خا تمہ ممکن ہے اور لورالائی شہر میں جہاں بھی دہشت گر دی کے واردات ہو ئے ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.