ایسٹر کے موقع پر ملک بھرمیں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہوں گے‘ یوحنا آباد کے علاو ہ پورے ملک کے گرجاگھروں میں سخت حفاظتی انتظامات کا ایکشن پلان ترتیب دیا گیا
وفاقی وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی کامران مائیکل کابیان
ہفتہ 4 اپریل 2015 21:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء )وفاقی وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی کامران مائیکل کل ( اتوار ) ایسٹر کی دعائیہ تقریبات کو انتہائی سادگی کے ساتھ یوحنا آباد کے متاثرین کے ساتھ منائیں گے ،اس موقع پر وفاقی وزیر کے ہمراہ سیاسی و سماجی اکابرین بھی شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کو بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔
کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسٹر پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ یوحنا آباد کے علاو ہ پورے ملک کے گرجاگھروں میں سخت حفاظتی انتظامات کا ایکشن پلان ترتیب دے دیا گیا ہیں۔ وفاقی وزیر نے ایسٹر کے موقع پر اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایسٹر باالخصوص پاکستان کے عوام اور باالعموم اقوام عالم کے لیے فلاح ، امن اور آشتی کا پیغام لے کر آیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.