علی ظفر کی حب الوطنی‘ پاکستان میں کام کرنے کیلئے بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش مستردکردی
اتوار 5 اپریل 2015 12:22
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) گلوکار و اداکارعلی ظفر کی حب الوطنی‘ پاکستان میں کام کرنے کیلئے بالی ووڈ کی تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش مستردکردی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علی ظفر کو بھارت کے دوران بالی ووڈ کے متعدد فلمسازوں کی جانب سے اہم کرداروں میں کام کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن علی ظفر نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم کے حوالے سے مصروفیت کے باعث تین بڑی فلموں کی آفر کو ٹھکرا دیا ہے۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں اس سال پاکستان میں کام کرونگا اوراپنی فلم بناوٴں گا اور میں نے اپنی فلم کی تمام ترکاغذی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ میں نے اپنا فوکس اس وقت پاکستان میں اپنی فلم پرمرکوز کر رکھا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.