قائد اعظم محمد علی جناح کو ننھے منے بچے اور طالب علم بھی پیسے بجھواتے تھے
اتوار 5 اپریل 2015 14:20
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) قائد اعظم محمد علی جناح کو ننھے منے بچے اور طالب علم بھی قیام پاکستان سے قبل مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت مسلم لیگ کے لئے پیسے بجھواتے تھے ۔
(جاری ہے)
ثریا احمد نامی ایک طالبہ نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ میں نے کچھ روپے اپنی پاکٹ منی سے لیگ فنڈز کے لئے بچائے ہیں مجھے آپ کا پتہ ٹھیک سے معلوم نہیں اگر یہ خط آپ کو مل جائے تو اپنے پتے سے ضرور مطلع کریں تاکہ آپ کو روپے بجھوا سکوں ۔ ہے تو یہ حقیر سی رقم پاکستان کی سکیم مجھے بے حد پسند ہے یہ خط 17 جون 1942 کو قائد اعظم کو بھیجا گیا تھا اور یہ خط دارالنور ( ایبٹ آباد ) سے بجھوایا گیا تھا ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.