سوناکشی سنہا اور فواد خان ادبی پریمی بن گئے
پیر 6 اپریل 2015 11:15
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بالی وڈ میں ادب کی پریمی جوڑی امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی پر فلم بننے جا رہی ہے، جس میں پاکستانی ہیرو فواد خان، سوناکشی سنہا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی فلم نگری پر پاکستانی فواد خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے، دھڑا دھڑ فلمیں ملنے لگی ہیں- اب فواد خان سوناکشی سنہا کے ساتھ فلم میں عشق کے پیچ لڑائیں گے ۔بھارتی مصنفہ اور شاعرہ امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی محبت بھری داستان میں دونوں پہلی بار جلوہ گر ہورہے ہیں ۔لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہوسکا کہ فواد خانسوناکشی یعنی امریتا پریتم کے شوہر امروز کے روپ میں نظر آئیں گے یا پھر پریمی شاعر ساحر لدھیانوی کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.