فاسٹ اینڈ فیوریس سیون نے بھارت میں بزنس کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے
پیر 6 اپریل 2015 12:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون نے بھارت میں ریلیز کے پہلے دن باکس آفس پر 9 کروڑ روپے کا بزنس کر کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایکشن سسپنس اور انٹرٹیمنٹ سے بھرپور فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریس' بھارت کے تقریباً ساڑھے تین سو سکرینز پر ایک ساتھ تین زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے جس نے پہلے ہی دن باکس آفس پر کمائی کے سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 9 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
فلم ٹریڈ سے وابستہ تجزیہ کار ترون آدرش نے کہا ہے کہ 'فاسٹ اینڈ فیوریس' بھارت میں اوپننگ ڈے پر ہی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ہالی ووڈ فلم ثابت ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہندی فلموں سے بھی آگے نکلتے ہوئے سال 2015 کی سب سے بڑی اوپنر فلم ثابت ہوگی۔ ادھر 'باکس آفس ڈاٹ کام' نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ فلم آسانی سے ایک بلین ڈالر کمانے میں کامیاب ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.