الخدمت فاؤنڈیشن سانگھڑ کے زیر اہتمام پروگرام کا انعقاد
پیر 6 اپریل 2015 13:25
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) الخدمت فاؤنڈیشن سانگھڑ کے پروگرام منعقد ہوا جس میں نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ پروگرام میں الخدمت فاؤنڈیشن سانگھڑ کے نائب صدر راجہ راشد اصغر منصوری نے الخدمت سانگھڑ کی سرگرمیوں کے بارے میں خصوصی رپورٹ پیش کی اور نائب امیر جماعت اسلامی محمد حسین محنتی کے بدست ایک معذور افراد کو وہیل چیئر بھی فراہم کی۔
اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا کہ مجھے مسرت ہوئی کہ سانگھڑ میں الخدمت غریب مساکین کی خدمت کررہی ہے اور یہی ہم سب کو بنیادی مقصد بناکر آگے بڑھنا ہے۔ آج کے نفسانی دور میں بھوک افلاس، بے روزگاری، افراتفری نے ہر انسان کو پریشان کر رکھا ہے لیکن ان مسائل کا اسلامی پاکستان وخوشحال پاکستان میں ہی ہے جس کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.