کراچی ،وزارت خارجہ کے کیمپ آفس کے باہر یمن کی صورتحال پر سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
پیر 6 اپریل 2015 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وزارت خارجہ کے کراچی میں کیمپ آفس کے باہر یمن کی صورتحال پر سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ پاکستانی حکومت یمن کے خلاف پاک افواج کو سعودیہ عرب نہ بھیجے ،پاکستان کی افواج پاکستانیوں کے لئے ہے۔پیر کووزرات خارجہ کے دفتر کے باہر ہونے والے احتجاج کی قیادت خرم ذکی اور دیگر کررہے تھے ۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر پاک افواج کوسعودیہ نہ بھیجنے اوریمن جنگ کا حصہ نہ بننے کے حوالے سے مختلف نعرے درج تھے ۔اس موقع پر مظاہرین مسلسل پاک فوج کی حمایت میں مسلسل نعرے بازی کرتے رہے ۔مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے خرم ذکی نے سعودیہ نے یمن پر حملہ کرکے جارحیت کا ثبوت دیا ہے تاہم پاکستان کو غیر کی جنگ میں ایندھن نہیں بننا چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.