اپوزیشن کا مشرق وسطیٰ فوج بھجوانے کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ
حکومت سعودی عرب سے طے ہونیوالے معاملات پارلیمنٹ میں پیش کرے ، اعتزاز احسن
پیر 6 اپریل 2015 18:02
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) اپوزیشن جماعتوں نے یمن کے تنازعے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حمایت اور پاکستانی طرف سے یمن میں فوج بھیجنے کی شدیدمخالفت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اور کسی دوسرے ملک میں جاکر پرائی جنگ کا حصہ بننے کی گنجائش نہیں ، اراکین نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر پاکستان کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے ۔
یہ فیصلہ پیر کوقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا ۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی ، ایم کیوایم ، اے این پی اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں یمن اور سعودی عرب کی صورتحال پر غور کیا گیا اور اس بات کا فیصلہ کیاگیا کہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یمن کے تنازعے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حمایت اور پاکستانی طرف سے یمن میں فوج بھیجنے کی مخالفت کریگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.