اسلامی دنیا کی سا لمیت پاکستان کی سالمیت سے جڑی ہے، ڈاکٹر مجاہد کامران
کھوئی ہوئی عظمت اور قوت کو حاصل کرنے کے لئے نئے علم کی تخلیق کی جانب توجہ دینا ہو گی ‘وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
پیر 6 اپریل 2015 18:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی سالمیت پاکستان کی سالمیت سے جڑی ہے، کھوئی ہوئی عظمت اور قوت کو حاصل کرنے کے لئے نئے علم کی تخلیق کی جانب توجہ دینا ہو گی ۔ وہ مجلس فاضلین علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام منعقد سالانہ اجلاس اور ”پاکستان کی سالمیت میں اساتذہ کی ذمہ داریاں“ کے موضع پر منعقدہ فکری نشست سے خطاب کر رہے تھے ۔
تقریب میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت، سرپرست مجلس علوم فاضلین پروفیسر ڈاکٹر سعد صدیقی، صدر پروفیسر ڈاکٹر مدثر احمد، سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی، ڈائریکٹر شیخ زید اسلامک سنٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز، ڈائریکٹر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری، صدر آل پاکستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن پروفیسر ڈاکٹر زاہد احمد شیخ،ڈاکٹر محمدعلی ندیم، پروفیسر امیر حمزہ، پروفیسر نذیر احمد اور مختلف اضلاع سے آئے اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.