ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کوٹلہ ارب علی خان میں سپورٹس سٹیڈیم کے منصوبے کی منظوری دیدی
سٹیڈیم 102کنال اراضی پر محیط ہوگا اور اس پر 70ملین روپے لاگت آئے گی، منصوبے پر جلد کا م کا آغاز کردیا جائے گا، ڈی جی سپورٹس پنجاب
پیر 6 اپریل 2015 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کوٹلہ ارب علی خان میں 102کنال اراضی پر 70ملین روپے کی لاگت سے سپورٹس سٹیڈیم کے منصوبے کی منظوری دیدی، منصوبے پر جلد کا م کا آغاز کر دیا جائیگا۔ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے گزشتہ روز گجرات اور کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ کیا اور جمخانہ گجرات، سپورٹس سٹیڈیم کوٹلہ ارب علی خان کیلئے مختص اراضی کا معائنہ کیا۔
کوٹلہ ارب علی خان کے دورہ کے موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے سپورٹس سٹیڈیم کیلئے مختص اراضی کا معائنہ کیا اور پراجیکٹ کی منظوری دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے بتایاکہ سپورٹس سٹیڈیم کوٹلہ ارب علی خان 102کنال اراضی پر بنایا جائے گا اور اس منصوبہ پر 70ملین روپے اخراجات کا تخمینہ ہے ،پراجیکٹ پر جلد کا م کا آغاز کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.