مخدوش عمارات کے بارے ابتدائی سروے 15 دن میں مکمل کرنے کا حکم
مون سون بارشوں کے دوران چھتیں گرنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے جامع پلان بنایا جائے‘خضر حیات گوندل
پیر 6 اپریل 2015 20:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے مخدوش عمارات اور مون سون بارشوں کے دوران چھتیں گرنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے جامع اور موثر پلان مرتب کرنے کے لئے ہدایت کی ہے۔سول سیکرٹریٹ میں مخدوش عمارات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے تمام ڈویژنل کمشنر کو ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں مختلف شہروں میں مخدوش عمارات کی نشاندہی کے حوالے سے ابتدائی سروے 15 دن میں مکمل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔اس لئے عمارات گرنے کے واقعات کے تدارک کے لئے عملی اقداما ت کئے جارہے ہیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ مون سون پلان میں خطرناک قرار دی جانے والی عمارات کے حوالے سے اقدامات کو خصوصی طور پر مدنظر رکھا جائے اور عمارات کو مخدوش قرار دینے کے حوالے سے باقاعدہ فریم ورک تیار کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.