جماعت اسلامی کے تحت اتوار 12اپریل کو شاہراہ پاکستان عائشہ منزل پر ایک عظیم الشان جلسہ عام کیا جائے گا
پیر 6 اپریل 2015 21:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور NA/246 میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار راشد نسیم نے کہا ہے کہ23اپریل سے کراچی میں حقیقی تبدیلی اور شہر کی نیک نامی کا سفر شروع ہوگا ۔23اپریل کو اگر اس حلقے کے عوام کو آزادانہ طور پر اپنی رائے کے اظہار کا موقع ملے تو عوام شہر کو بدنام کرنے اور اس شہر کے اصل چہرے کو بگاڑنے والوں کو مسترد کردیں گے ۔
وہ پیر کو حسین آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،قبل ازیں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کے تحت اتوار 12اپریل کو شاہراہ پاکستان عائشہ منزل پر ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا ،جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے جبکہ ہفتہ 11اپریل کو سراج الحق عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں شہر بھر کا دورہ کریں گے اور ان کی قیادت میں کارواں نکالا جائے گا ، اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امیر منعم ظفر خان ، ضلع شرقی کے امیر یونس بارائی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.