پشاور، زائد المیعاد، بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوٴن
منگل 7 اپریل 2015 17:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پشاور ریجن میں دو نمبر ، زائد المیعاد، بغیر لائسنس اور وارنٹی کے ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوٴن مذید تیز کردیا گیا ہے اورچیف ڈرگ انسپکٹر محکمہ صحت پشاوردل نواز خان نے ادویات کا کاروبار کرنے والوں کو سختی سے متنبہہ کیا ہے کہ ڈرگ ایکٹ 1976کے تحت اورمروجہ رولز کے مطابق ادویات فروخت کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔
محکمہ صحت کی ٹیم ڈرگ انسپکٹرز عمران اللہ خان، ابرار خان اور نعیم خان پر مشتمل ہے جو چیف ڈرگ انسپکٹر دل نواز خان کی سربراہی میں مختلف علاقوں میں خفیہ طور پرچھاپے مار رہی ہے۔ ٹیم نے آج خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات میڈیکل کمپلیکس کے ارد گرد واقع 65ڈرگ سٹوروں کا معائنہ کیا جن میں 5دکانات کے خلاف سرکاری ادویات سے سرکاری مہریں اور اصل قیمتیں ہٹا کر فروخت کرنے پر کیسز درج کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.